دہلی کے لوگوں نے نئے سال کی صبح کا استقبال ٹھنڈلیکن دھوپ کے ساتھ کیا۔قومی دارالحکومت میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.2 ڈگری
سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے چار ڈگری زیادہ تھا۔کم از کم درجہ حرارت 9.2 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جو معمول سے دو ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔